+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2023 13:31:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملوں کےبھی 14200 میں ہی سودے ہوے ہیں۔ مندے کا رجحان ہے۔