+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2023 15:28:27
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 روپیہ تک تھا امپورٹ میں جبکہ ایکسپورٹ میں 292.5 روپیہ تک تھا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 18300 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں یہ 2200 ڈالر ریٹ بنتا ہے ڈالر میں۔ اور 99.95 % پیورٹی لیول ہے