+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2023 11:49:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور سلانوالی پاپولر سفینہ بابا وغیرہ 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14375/14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔حمزہ آر وائ کے 14500 اے کے ٹی 14250 ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ ستمبر 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ کے تمام مال 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کام نہیں ہے۔ انڈر پارٹی 50/100 کم کر کے ہی کام ہوتا ہے۔ کھل کر کام نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال گاہک ابھی نہیں ہے۔ تاہم آگے جا کر جب ستمبر کے سودوں کی کٹنگ ہو گی اور اگر گاہکی نہ ہوئ تو مارکیٹ کی صورت حال مزید کمزور ہو سکتی ہے۔ اس لیے فل حال نئ خریداری سے گریز کرنا چاہیے۔