+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2023 11:38:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 14400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے۔ ستمبر کے ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ تاہم گاہک فل حال خاموش ہی ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ وغیرہ 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں بھی 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جو چینی کے دو فیصلوں کی سماعت تھی اس پر ججز کو تبدیل کرنے کے حوالے سے فائل چیف جسٹس کو بھیج دی گئ ہے۔ فل حال شوگر ملز کا سٹے برقرار ہے۔ ابھی آگے کی صورت حال مزید واضح نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی ابھی بھی خاموش ہی ہے۔ جب مکمل طور پر کام شروع ہونگے تب مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی۔
نوٹ : پاک کموڈیٹیز نیوز میڈیا نہیں ہے ایک کنسلٹنسی فرم ہے۔ مارکیٹ میں روزانہ کوئ افواہیں آ رہی ہوتی ہیں۔ کبھی بھی ایک خبر سے سودا خریدا یا بیچا نہیں جا سکتا۔ چینی ایک سیاسی آئٹم ہے اس لیے خبروں کی تصدیق کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ہمارہ کام کاروبار سے منسلک ہے۔ خبروں کو کاروباری مفاد کے لیے کیسے استعمال کیا جائے یہ کنسلٹنسی کمپنی کا کام ہوتا ہے۔