+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2023 16:36:34
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست تھی۔