+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2023 15:26:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ 14475/500 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ ستمبر کے سودے 15000 تک مل جاتے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ حالات سازگار نہیں ہیں۔ بس ضرورت ہے مطابق کام کریں۔ مندے کا رجحان ہے