+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2023 12:46:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 14575 جبکہ ستمبر 15225/30 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔