پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 232 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5874.55 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔