+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2023 17:55:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100/150 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودے جن کے آپس میں سیٹل ہوتے ہیں وہ 15225/15250 تک ایک دوسرے کے ساتھ سیٹلمنٹ کر رہے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان سمجھنا چاہیے۔ حالات سازگار نہیں ہیں۔ تھوڑی بڑھے تو مال فارغ کرنا چاہیے۔۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج سے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز نے جن لوگوں کے مال پیڈ پڑے ہوے ہیں اور ابھی تک اٹھاے نہیں ہیں ان پر 20 روپیہ بوری جرمانہ عائد کر دیا ہے روزانہ کی بنیاد پر 20 روپیہ جرمانہ عائد ہو گا۔ جن کے مال جے ڈی ڈبلیو میں پڑے ہوئے ہیں وہ فوراً لفٹنگ کرانا شروع کر دیں۔