+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 11:44:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد  8150 بھلوال 8125 پاپولر 8100 المعز 2 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8075 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8040 کنجوانی 8040  کسان 8130 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7910 اتحاد 7920 یونائیٹڈ 7910 حمزہ 7920 آر وائ کے 7940 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7925 ڈھرکی 7925  گھوٹکی 7930  جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8020  جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران  تھر پارکر آباد گار ، شاہ مراد  8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رججان تھا۔ نیچے ریٹیل میں برابر سی ڈیمانڈ ہے۔