+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2023 15:53:52
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔