+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2023 15:16:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14450 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر بھی 100 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 15000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔