+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2023 13:09:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودے 14875 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔