+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2023 12:32:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا کا۔