+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2023 17:22:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14600 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 15150/200 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔