+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2023 13:17:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 14700 روپیہ کوئنٹل۔ جبکہ زیریں سندھ کے بھاؤ 14600 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 15300 جیسی صورتحال بن گئی ہے خریدار خاموش ہے۔