+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2023 12:38:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 21000 جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے کیونکہ پنجاب میں بھی اور تھر پارکر میں بھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ تاہم بارشوں کے بعد اندازہ لگے گا کہ فصل کی کیا صورتحال ہے۔