+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 10:48:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من۔ ملتان 6650 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہی۔کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 166/167 جبکہ فیلکن 170/171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال جولائ میں آنے ہیں ان کا 155/160 میں کام ہو رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ نیو کراپ 635 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آ کر 139.28 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کھل کر مارکیٹ میں سیلنگ نہیں آتی۔