+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2023 11:48:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 15300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر کام نہیں ہو رہے ہیں۔