+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2023 21:26:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر کے سودوں کے 15300/13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔