+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2023 16:16:31
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 19800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 126 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6110 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گوار گم انٹرنیشنل مارکیٹ میں 352 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12403 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔