+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2023 11:48:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبہ سفینہ بابا وغیرہ 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ کے مال 14400/14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک بالکل غائب ہے مارکیٹ سے۔ ٹریڈرز پھنسے ہوئے ہیں۔ مال ِبک نہیں رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔