+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2023 16:44:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 20200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6237 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں.