+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2022 14:29:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 199.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ برما وی 2  214/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں و2 کوالٹی بکنگ 228.12 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ وی 7 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں و7 کی بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 236.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔رشیا سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ  5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 8 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 274 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں 9 ایم ایم کی بکنگ 261.06 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔