+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2023 10:50:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 20400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔