پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں انڈیا میں بارشیں ہیں۔ بارشوں کے بعد ہی مارکیٹ کی واضح صورت حال سامنے آئے گی۔ انڈیا میں 6355 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔