+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2023 15:18:58
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انٹرنیشنل مارکیٹ میان آج طوفانی تیزی دیکھنے میں آئ ہے۔ دن کو 65890 روپیہ کوئنَل تک مارکیٹ چلی گئ تھی تاہم شام میں 64200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ بکنگ 7900 ڈالر کا لیول بن گیا ہے جو کوئٹہ منڈی میں 103500 روپیہ من کا پڑتا ہے۔