+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2023 19:36:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ لیکن حاضر پیمنٹ پر خریدار نہیں بنتا۔ ستمبر 15940 جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔