+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2023 14:12:49
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ ایرانی زیرہ 90000/90500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی 93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ آج انڈیا 61800 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ بھی دوبارہ 7500 ڈالر ہو گئ ہے۔