+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 13:02:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے حاضر میں جبکہ ستمبر 16200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔