+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 12:13:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 21000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی تو نہیں ہے لیکن لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ کوئ سٹاکسٹ بیچنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انڈیا 6361 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔