+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 12:09:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800/900 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ آج انڈیا مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔