+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 17:18:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر 16300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ فارورڈ 16750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔