+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 16:33:50
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20300/400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال بیچ بھی نہیں ہے اور گاہک بھی خاموش ہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم انڈیا مارکیٹ شام میں بہتر ہوئ ہے اور 6323 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔