+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2023 17:19:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20500/600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6225 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرسنی میں۔ تاہم انڈیا بھی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔