+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2023 16:24:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 16400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ گاہک خاموش ہے۔ فارورڈ 16975 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔