+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2022 12:13:05
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 800 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 30500 روپیہ من جیسے حالاتبن گئے ہیں۔ ایرانی زیادہ 31000/32000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ذیادہ ُاتار چڑھاؤ ہے۔ جیسے ہی گاہکی آتی ہے مارکیٹ میں سیلر زیادہ ریٹ مانگتے ہیں۔ اور جیسے ہی نیچے گاہکی سست ہوتی ہے 500/1000 روپیہ نکل جاتا ہے۔ تاہم مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔