+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2023 12:05:26
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 4650 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 62300 روپیہ ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 7550 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔