+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2023 12:15:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سلاںوالی پاپولر بابا سفینہ وغیرہ 17500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 16650 جبکہ فارورڈ 17375 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں 17050 سے 17100 کا لیول ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر حکومت سمگلنگ کی روک تھام میں کامیاب ہوتی ہے تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔ فل حال احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔