+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2023 17:45:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں میں 16750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 17400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔