+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2023 13:57:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 174.5 روپیہ ریٹ موصول ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ ڈالر انٹر بینک میں 306 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ تاہم ہر بینک کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ جن بینکوں سے ڈالر کھل کر مل جاتے ہیں ان کا روپیہ ریٹ اوپر ہی ہوتا ہے۔