+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2023 13:33:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ سرگودھا سائڈ 17400 روپیہ ریٹ بن گیا ہے بھلوال شوگر ملز کا۔ سلانوالی پاپولر 17300 بابا اور سفینہ بھی 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر 17000 کا لیول بن گیا ہے جبکہ ستمبر 17770 کا لیول ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 17100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 17300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ تاہم اگست کے مہینے میں 45 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آ چکی ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے فارورڈ میں نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ اب ہم ضروری نہیں ہے کہ اوپر والا آخری ریٹ ہی کھائیں۔ اگر آگے کہیں گوورنمنٹ مداخلت کرتی ہے تو مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔