+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2023 16:56:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 16350 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کا 17470 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔