+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2022 11:29:36
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی کل سیلنگ کم تھی بیچنے والے حضرات زیادہ ریٹ مانگ رہے تھے۔  لیکن آج دوبارہ سیلنگ ہے اور گاہک نہیں ہے وی ٹو کوالٹی 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہی ہیں جبکہ وی 7 220  روپیہ کلو کی سیلنگ ہے۔ سوڈان کوالٹی سیلر 220 مانگتے  ہیں لیکن گاہک نہیں ہے کینکہ برما وی 2 210 ہے تو خریدار سوڈان کوالٹی 220 کا نہیں لے گا۔ جہاں کہیں پورٹ پر مال لگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ رشین سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا کراچی میں مال کم ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم 265/268 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 کینیڈا 8/9 مکس 270/75 انڈیا 9 ایم ایم 278 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں امیریکا 9 ایم ایم 350/360  جیسے حالات ہیں۔