+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2023 16:15:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید گرم ہو گئے ہیں اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 172/172.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں شارٹیج کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انڈیا میں اگست کے مہینے میں 36% راجستان 79% جبکہ گجرات 90% بارشیں کم ہوئ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا تنزانیہ سے 740 ڈالر فی ٹن میں خریداری کر گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔