+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2023 12:05:52
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے بھاؤ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19700 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 روپیہ ریٹ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔