+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2023 17:11:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے بھاؤ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئے ہیں اور 19700 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 20500 روپیہ ریٹ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔