+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2023 15:01:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہو گئ ہےحاضر جے ڈی ڈبلیو 15725 جبکہ ستمبر کے سودوں کے 16850/16900 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں جن لوگوں نے بلائنڈ سودے بیچے تھے کوور کر رہے ہیں۔