+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2023 14:22:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئے ہیں اور 168/168.5 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔