+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2023 17:54:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ریٹ شام کے اوقات میں 140 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئے ہیں اور 15400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اگست کے سودوں کے۔ ستمبر 16550 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔